Akhir Mout Hai

Book Name:Akhir Mout Hai

والی ہیں، پَس! سامانِ سفَر تیار کرو! بےشک بہترین سامانِ سَفَر تقویٰ ہی ہے، اللہ پاک سے ڈرو! تاکہ تم کامیاب (Successful)ہو جاؤ...!! ([1])

اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق نصیب فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم ۔

صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

فیضانِ حدیث موبائل ایپلی کیشن

پیارے اسلامی بھائیو! الحمدللہ! دعوتِ اسلامی کے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے بہت فائدہ مند موبائل ایپلی کیشن بنام فیضانِ حدیث (Faizan e Hadees)لانچگئی ہے۔ اس ایپلی کیشن میں حدیث پاک کی مشہور کتابیں مثلاً*مشکوۃُ الْمصابیح اور اس کی اُردو شرح مرآۃُ المناجیح *اَرْبعینِ نوویۃ اردو ترجمہ و شرح کے ساتھ *رِیاضُ الصالحین اردو ترجمہ و شرح کے ساتھ *اَربعینِ حنفیہ(اردو) *اور مُنتخب اَحَادِیث (اردو)شامِل کی گئی ہیں *اس ایپلی کیشن کی مدد سے آپ اَحادیثِ کریمہ کو کتابی صُورت میں (یعنی جلدوں کے اعتبار سے) بھی پڑھ سکتے ہیں اور مختلف موضوعات کے اعتبار سے اپنے مطلوبہ موضوع کا بھی مطالعہ کر سکتے ہیں *سرچ آپشن کی مدد اَحادیث ِ مبارکہ سرچ بھی کی جاسکتی ہیں *حدیثِ پاک کا عربی متن اعراب کے ساتھ اور اعراب کے بغیر، دونوں طرح دیکھنے کی سہولت رکھی گئی ہے *مطالعہ کے نوٹس محفوظ کرنے کے لئے پسندیدہ اَحادیث کو (Favorite) کرنے کا آپشن بھی دیا گیا ہے *مختلف فاؤنٹس اور احادیث شیئرنگ کی سہولت بھی دی گئی ہے۔ آج ہی


 

 



[1]...تاریخِ ابن عساکر، رقم:1566،الحسین بن علی بن ابی طالب...الخ، جلد:14 ،صفحہ:218۔