Mola Ali Ko Dekhna Ibadat Hai

Book Name:Mola Ali Ko Dekhna Ibadat Hai

میں اس کے سوا کچھ نہیں تھا اور مجھے ایک صحابی  رَضِیَ اللہُ عنہ  نے حدیث بیان کی کہ اللہ پاک کے آخری نبی،رسولِ ہاشمی  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے فرمایا:مؤمن کا دیا ہوا صدقہ بروزِ قیامت اس پر سایہ ہو گا۔ (بس میں اس حدیثِ پاک پر عمل کرنے کے لئے پیاز ہی لے آیا)۔([1])

عطیات کی ترغیب

پیارے اسلامی بھائیو! آپ کی اپنی دینی تنظیم دعوتِ اسلامی، اس وقت 80 سے زائد شعبہ جات میں دین کی خدمت کرنے میں مصروف ہے۔اَلحمدُ لِلّٰہ! *ہزاروں مدارس و جامعات قائم ہو چکے ہیں جن میں لاکھوں طلبا و طالبات دینی تعلیم حاصِل کر رہے ہیں *المدینۃُ العلمیہ (اسلامک ریسرچ سنٹر ) کے ذریعے امّت کو اِسْلامک لٹریچر فراہم کیا جارہا ہے *سوشل میڈیا کے ذریعے کروڑوں لوگوں کو اسلامی معلومات فراہم کی جارہی ہیں*مدنی چینل اردو، انگلش، بنگلہ، کِڈْز مدنی چینل، بزرگوں کا مدنی چینل اور عربی ویب چینل کے ذریعے دینِ اسلام کی تعلیمات کو عام کیا جا رہا ہے اور *دنیا بھر میں مسلمانوں کی خیر خواہی کے لئے قائم شعبے ایف جی آر ایف(FGRF) کے ذریعے دُکھی مسلمانوں کی خدمت کی جارہی ہے۔

آپ بھی خِدْمتِ دین کے اِس کام میں اپنا حِصّہ شامِل کیجئے! اپنے عطیات دعوت اسلامی کودیجئے،آپ کے چندے یعنی ڈونیشن کوکسی بھی جائز،دینی، اصلاحی، فلاحی، روحانی،خیر خواہی، بھلائی اور آمدنی بڑھانے کے جائز اور محفوظ کاموں میں لگایا جا سکتا ہےتا کہ بڑھتے ہوئے اخراجات کو پُورا کیا جا سکے۔

دعوتِ اسلامی کی قَیُّوم                                                                                                   اِک اِک گھر میں مچ جائے دھوم


 

 



[1]...صحیح ابنِ خزیمہ ،کتاب الزکاۃ ،باب اظلال الصدقۃ صاحبہا …الخ،صفحہ:560 ،حدیث:2432۔