Koh e Toor Saron Par Latak Gaya

Book Name:Koh e Toor Saron Par Latak Gaya

وابستگی نصیب فرمائے۔ آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ۔

صَلُّوا عَلَی الْحَبیب!   صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

حج وعمرہ موبائل ایپلی کیشن

اے عاشقانِ رسول! اَلحمدُ لِلّٰہ! دَعْوَتِ اسلامی کے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ نے ایک ایپلی کیشن لانچ کی ہے:Hajj and Umrah(حج وعمرہ) *اِس ایپلی کیشن کی مدد سے آپ حج و عمرہ کا مختصر طریقہ اور *حج و عمرہ کے ضروری مسائل وغیرہ  جان سکتے ہیں،اس کے عِلاوہ اس موبائل ایپلی کیشن میں *حج و عمرہ کی دُعائیں *حرمین شریفین کے اَہَم زیارت کے مقامات کی معلومات وغیرہ بھی شامِل ہیں،اس موبائل ایپلی کیشن کا ایک بہت اَہَم فیچر یہ ہے کہ *اس میں تھری ڈِی ویڈیوز (3D Videos) کے ذریعے حج و عمرہ کا عملی طریقہ بھی سکھایا گیا ہے۔آپ بھی اپنے موبائل میں یہ ایپلی کیشن انسٹال کر لیجئے!اس سے فائدہ اُٹھائیے اور دوسروں کو بھی اس کی ترغیب دلائیے۔

صَلُّوا عَلَی الْحَبیب!   صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے ایک شرعِی مسئلہ عرض کرتا ہوں:

درست کیا ہے؟

(درست شرعی مسئلہ اور عوام میں پائی جانے والی غلط فہمی کی نشاندہی)

مسئلہ: قربانی ہر صاحِبِ نصاب پر الگ سے واجِب ہے۔

وضاحت: یہ ایک غلط انداز بعض جگہ پایا جاتا ہے، لوگ اپنے اپنے مال کا حِسَاب عُمُومًا کرتے نہیں ہیں جس سے پتا چل جائے کہ گھر میں کون کون صاحِبِ نصاب ہے۔ پِھر ایک ہی جانور لے کر پُورے خاندان میں ایک ہی قربانی بعض دفعہ کی جا رہی ہوتی ہے۔ یہ غلط