حروف ملائیے!

ماہنامہ فیضانِ مدینہ اکتوبر 2021

پیارے بچّو!ہمارے پیارے نبی حضرت محمدِ مصطفےٰ  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم اللہ پاک کے آخری نبی ہیں۔ آپ کا نام مبارَک “ محمد “ قراٰنِ پاک میں 4 مرتبہ آیا ہے جبکہ احمد ، نذیر ، طٰہٰ ، یٰسٓ ، مُدَّثِّر ، مُزَّمِّل اور بہت سارے نام قراٰنِ پاک میں آئے ہیں۔ جب کبھی ہمارے پیارے نبی کانام سنیں یا لکھیں تو ہمیں درودِپاک پڑھنا اور لکھنا چاہئے۔  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم !

آپ نے اوپر سے نیچے اور سیدھی سے الٹی طرف حروف ملا کر پیارے نبی  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم  کے 6 نام تلاش کرنے ہیں ، جیسے ٹیبل میں لفظ “ قاسم “ کو تلاش کرکے بتایا گیا ہے۔

اب یہ نام تلاش کیجئے : (1)حامد (2)حکیم (3)صادق (4)بشیر (5)محمود (6)عزیز۔

پ

ہ

ی

ئ

ے

ت

ر

ع

و

ق

ل

ک

ج

ح

ھ

گ

ف

د

آ

ح

ۃ

ق

ا

س

م

ا

س

م

ک

خ

ض

م

ح

م

و

د

ن

ی

ص

ا

د

ق

ب

ض

ح

ب

م

ق

و

ع

ر

ش

خ

غ

ط

ڑ

ٹ

ۃ

ع

ز

ی

ز

ف

چ

ش

ز

ذ

ژ

ظ

ر

ص

ڈ

ک

ل

م

ر

ب

ح

پ

ا

ت


Share

Articles

Comments


Security Code