حروف ملائیے

حروف ملائیے!

پیارے بچّو!اسلامی مہینے 12ہوتے ہیں ، بارھویں مہینے کا نام ذُوالْحِجَّہ ہے۔ اس مہینے میں لوگ حج کرتے ہیں ، اسی لئے اسے ذُوالحجہ کہتے ہیں۔  مسلمان حج کرنے کیلئے مکۂ مکرمہ جاتے ہیں۔ ذُوالحجہ کی 10تاریخ کو مسلمان بقرعید مناتے ہیں اورقربانی بھی کرتے ہیں۔  قربانی  کرنے کی 3تاریخیںہوتی ہیں ، ذُوالحجہ کی11 ، 10اور 12۔

آپ نے اوپر سے نیچے اور سیدھی سے اُلٹی طرف حروف ملاکر 5 الفاظ تلاش کرنے ہیں ،  جیسے ٹیبل میں لفظ  ” مسلمان “  کو تلاش کرکے بتایا گیا ہے۔ اب یہ الفاظ تلاش کیجئے :

 (1)اسلامی (2) ذوالحجہ (3)حج (4)قربانی(5)عید۔

ی

ئ

ق

ے

ت

ر

ع

و

ق

ہ

پ

ر

م

ج

ھ

گ

ف

د

ل

ک

ب

س

چ

ش

ز

ا

س

ذ

و

ا

ل

ح

ج

ہ

ص

ڈ

ط

ب

ن

م

ج

ن

م

ٹ

ڑ

ذ

ژ

ی

ا

س

ل

ا

م

ی

ث

ظ

و

ن

ع

ی

د

ب

ا

ا

س

ص

د

ڈ

ف

غ

ح

ض

 


Share

Articles

Comments


Security Code