Book Name:Surah e Zilzal

ستّر (70)رَکعتوں سے اَفْضل ہے۔([1]) ٭مسواک کا اِستعمال اپنے لئے لازِم کر لو کیونکہ اِس میں مُنہ کی صفائی اور(یہ)اللہ پاک  کی رِضا کا سبب ہے۔([2]) ٭حضرت ابنِ عبّاس رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُمَاسے روایت ہے کہ مِسواک میں دس خُوبیاں ہیں:(چند یہ ہیں )مُنہ صاف کرتی،مَسُوڑھے کو مضبوط بناتی ہے، بینائی بڑھاتی ،بلغم دُور کرتی ہے،مُنہ کی بدبو ختم کرتی،سُنَّت کے مُوافِق ہے ،فرشتے خُوش ہوتے ہیں،رَبّ کریم راضی ہوتا ہے۔

صَلُّو ْا عَلَی الْحَبِیْب!                           صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

( اعلان :)

مسواک کی بقیہ سنتیں اور آداب تربیتی حلقوں میں بیان کیے جائیں گے، لہٰذا ان کو جا ننے کیلئے تربیتی حلقوں میں ضرور  شرکت  کیجئے ۔

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!    صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع

 میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں

(1)شبِ جُمعہ کادُرُود

اللہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدِ نِالنَّبِیِّ الْاُمِّیِّ

الْحَبِیْبِ الْعَالِی الْقَدْرِالْعَظِیْمِ الْجَاہِ وَعَلٰی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَسَلِّمْ

بُزرگوں نے فرمایا کہ جو شَخْص  ہر شبِ جُمعہ (جُمعہ اور جُمعرات کی دَرمِیانی رات) اِس دُرُود


 

 



[1] اَلتَّرغِیب وَالتَّرہِیب  ،۱/۱۰۲ ،حدیث:۱۸

[2] مُسندِ اِمام احمد بن حنبل ، ۲ /۴۳۸،حدیث:۵۸۶۹