Book Name:Maqam e Ibrahim Ke Faizal

اَسْمَاءُ الحسنیٰ کی برکات (وظیفہ)

یَا مَالِکَ الْمُلْکِ (اے مُلْک کے مالِک!)

جو کوئی یَا مَالِکَ الْمُلْکِ کثرت سے پڑھا کرے گا اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم! خوشحال ہوگا۔([1])اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمِیْن بِجَاہِ  خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم۔



[1]...مدنی پنج سورہ، صفحہ:257۔