Book Name:Namaz Ke Deeni or Dunyawi Fawaid
مختلف اَحادیث و رِوَایَات کے مطابِق *اللہ پاک کی خوشنودی کا سبب نَماز ہے([1]) *مکی مَدَنی آقا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی آنکھوں کی ٹھنڈک نَماز ہے([2])*اَنْبِیائے کرام علیہمُ السَّلام کی سنّت نَماز ہے([3])*نَماز اندھیری قبر کا چَراغ ہے([4])*نَماز عذابِ قبر سے بچاتی ہے([5])*نَماز قیامت کی دھوپ میں سایہ ہے([6])*نَماز پُل صراط کے لئے آسانی ہے([7]) *نَماز نور ہے([8])*نَماز جنت کی کنجی ہے([9])*نَماز جہنم کے عذاب سے بچاتی ہے *نَماز سے رَحمت نازل ہوتی ہے *اللہ پاک بروزِ محشر نَمازی سے راضی ہو گا *نَماز دین کا ستون ہے([10])*نَماز سے گناہ مُعاف ہوتے ہیں([11])*نَماز دُعاؤں کی قبولیت کا سبب ہے([12])*نَماز بیماریوں سے بچاتی ہے *نَماز سے بدن کو راحت ملتی ہے([13])
[1]...تَنْبِیْهُ الْغَافِلِین،باب الصلوات الخمس ،صفحہ:158۔
[2]...سننِ کبریٰ للنسائی ،کتاب عشرۃ النساء ،حب النساء،جلد:8 ،صفحہ:149 ،حدیث:8836۔
[3]...تَنْبِیْهُ الْغَافِلِین،باب الصلوات الخمس ،صفحہ:158۔
[4]...تَنْبِیْهُ الْغَافِلِین،باب الصلوات الخمس ،صفحہ:158۔
[5]..الزواجر،الکبیرۃ السابعۃ و السبعون،جلد:1،صفحہ:255۔
[6]...تَنْبِیْهُ الْغَافِلِین،باب الصلوات الخمس ،صفحہ:158۔
[7]...تَنْبِیْهُ الْغَافِلِین،باب الصلوات الخمس ،صفحہ:158۔
[8]...مسلم،کتاب الطہارۃ ،باب فضل الوضوء،صفحہ:106،حدیث:223۔
[9]...مسندِ امام احمد،جلد:6 ،صفحہ:149،حدیث:15039۔
[10]...شُعَبُ الایمان،جلد:3 ،صفحہ:39 ،حدیث:2807۔
[11]...معجمِ کبیر ،جلد:3 ،صفحہ:577 ،حدیث:6002۔
[12]...تَنْبِیْهُ الْغَافِلِین،باب الصلوات الخمس ،صفحہ:158۔
[13]...تَنْبِیْهُ الْغَافِلِین،باب الصلوات الخمس ،صفحہ:158۔