Faiz e Data Huzoor

Book Name:Faiz e Data Huzoor

قرآن ٹیچر موبائل ایپلی کیشن

اے عاشقانِ رسول !  آج ٹیکنالوجی کا دَور ہے۔ اَلْحَمْدُ للہ! قرآنِ کریم کا فیضان عام کرنے کے لئے دعوتِ اسلامی کے I.T ڈیپارٹمنٹ نے ایک موبائِل ایپلی کیشن جاری کی ہے، جس کا نام ہے: قرآن ٹیچر Quran Teacher۔

چند اہم خصوصیات: *اس ایپلی کیشن کے ذریعے درس نظامی، فیضانِ نماز کورس اور زکوٰۃ کورس جیسے بے شمار آن لائن کورسز کے لئے رجسٹریشن کروا سکتے ہیں *ایجوکیشن پورٹل (Educational Portal) میں آپ کی آن لائن کلاس کی سرگرمیوں کے بارے میں باخبر رکھا جاتا ہے * یہ ایپلی کیشن آن لائن ہونے والے کورسز کے بارے میں بھی معلومات فراہم کرتی ہے ، آپ اپنی مرضی کے مطابق کسی بھی کورس کا انتخاب کر سکتے ہیں اور بغیر کسی مشکل کے آن لائن قرآن سیکھنے کے لیے داخلہ لے سکتے ہیں *دعوت اسلامی کے اس پلیٹ فارم پر اسلامی بھائیوں کو تقریبا 42 اور اسلامی بہنوں کو تقریباً38  مختلف اسلامی کورسز  کروائے جاتے ہیں۔

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے ایک شرعِی مسئلہ عرض کرتا ہوں:

درست کیا ہے؟

(درست شرعی مسئلہ یا عوام میں پائی جانے والی غلط فہمی کی نشاندہی)

مسئلہ:نمازِ جنازہ کے وُضُو سے دیگر نمازیں بھی پڑھ سکتے ہیں۔

وضاحت:عوام میں مشہور ہے کہ نمازِ جنازہ کے لئے جو وُضُو کیا، اس سے دِیگر نمازیں