Book Name:Khudai Ahkam Badalne Ka Wabal
رہ کر ہی کرنا ہے، اس سے باہَر نہیں نکلنا۔ اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق نصیب فرمائے۔ آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم۔
اوقاتِ نماز ایپلی کیشن کا تعارف
پیارے اسلامی بھائیو! دعوت اسلامی کے شعبہ آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ نے اَوْقات ُالصَّلاۃ (Prayer Times) نام سے ایک بہترین ایپلی کیشن لانچ کی ہے: * یہ ایپلی کیشن اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کی تحقیق پر مبنی ہے، اس ایپلی کیشن میں* پانچوں نمازوں کے روزانہ اور ماہانہ اوقات *تلاوت قرآنِ پاک اور تفسیرِ قرآن *تجوید و قراءت *عقائد و معمولات اہل سنّت کے بارے میں اہم سوالات کے جوابات *6 مختلف زبانیں *دنیا بھر کے کسی بھی مقام کے اوقات اور سمتِ قبلہ شامل کیے گئے ہیں *یہ ایپلی کیشن قضا نمازوں کا جائزہ لینےاور ان کی ادائیگی میں معاون و مددگار ہے *جماعت کے دوران آٹو موبائل سائلنٹ رکھنے کا آپشن موجود ہے جس میں جماعت کا وقت درج کر کے موبائل کو آٹو سائلنٹ پر لگایا جا سکتا ہے *ہجری کیلنڈر اور اسلامی ایام کے بارے میں معلومات*اذکارِ نماز اور روحانی علاج (اذکار کو پڑھنے کے لئے تسبیح کاونٹر بھی موجود ہے) *نماز کے احکام اور اسلامی پوسٹیں *حنفی یا شافعی اوقاتُ الصلاۃ *ہر نماز کے ابتدائے وقت اور انتہائے وقت کی (Notification) مل سکتی ہیں *یہ ایپلی کیشن GPS کے ذریعے آپ کے موجودہ مقام کو خود آٹو اپڈیٹ کر دے گی *آپ کسی بھی جگہ کو پسندیدہ سیٹ کر سکتے ہیں اور انٹرنیٹ کنکشن کے بغیر بھی اسے دوبارہ استعمال کر سکتے ہیں * (Prayer Times)ایپلی کیشن کا لنک فیس بک، ٹویٹر، واٹس ایپ اور مختلف سوشل میڈیا