Sidra Tul Muntaha Ke Waqiyat

Book Name:Sidra Tul Muntaha Ke Waqiyat

آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے مختلف موبائل ایپلی کیشنز جاری کی جا چکی ہیں، ابھی حال ہی میں ایک شان دار موبائل ایپلی کیشن جاری کی گئی ہے، جس کا نام ہے:فتاویٰ رضویہ (Fatawa e Razvia) *اس ایپلی کیشن میں فتاوٰی رضویہ کی تمام جلدیں شامل ہیں اور ہر جلد کے تحت رسائل اور موضوعات کی مختصر فہرست بھی شامل کی گئی ہے *فتاوٰی رضویہ کے تمام رسائل(جو اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہنے پوچھے گئے سُوالات کے جوابات میں تحریر فرمائے تھے اِن)کی علیحدہ فہرست بھی موجود ہے *ایپلی کیشن میں بہت ہی عمدہ فیچر ایڈوانس سرچ(Advanced Search) کا ہے، جس کے ذریعے  اپنی مطلوبہ بات کو بہت آسانی کے ساتھ سرچ کر سکتے ہیں، کسی خاص جلد یا خاص رسالے میں بھی سرچ کرنے کی سہولت موجود ہے * جِلد(Volume) کو منتخب کر کے اُس میں مطلوبہ صفحہ(Page) پر جا سکتے ہیں *الفاظ کا فونٹ سائز(Font Size) بھی اپنی مرضی سے ایڈجسٹ کرسکتے ہیں *ایپلی کیشن میں اپنی پسندیدہ بات کو نوٹس(Notes) کے فیچر میں لکھ کر محفوظ اور پسندیدہ(Favorites) لسٹ میں شامل اور شئیر (Share)بھی کیا جا سکتا ہے۔

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                  صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے ایک شرعِی مسئلہ عرض کرتا ہوں:

درست کیا ہے؟

(درست شرعی مسئلہ اور عوام میں پائی جانے والی غلط فہمی کی نشاندہی)

مسئلہ:مسلمان پر لعنت کرنا ناجائز وگناہ ہے۔

وضاحت:ہمارے ہاں دیکھا گیا ہے کہ بعض لوگ بات بات پر ایک دوسرے پر لعنت