Qabron Ke Androni Halat

Book Name:Qabron Ke Androni Halat

سرے سے لے کر کُہنی تک کا ناپ ایک ہاتھ کہلاتاہے) *عمامہ قبلہ رُو کھڑے کھڑے باندھئے* عِمامہ کھڑے ہو کر باندھنا سنّت ہےمسجد میں باندھے یا کہیں اور*عمامے میں سنّت یہ ہے کہ ڈھائی گز سے کم نہ ہو، نہ 6گز سے زیادہ اور اس کی بندش گنبد نُما ہو۔([1])

مختلف سُنّتیں سیکھنے کے لیے  مکتبۃ ُالمدینہ کی بہارشریعت جلد:3، حصہ:16، اور امیرِ اہلسنّت مولانا محمد الیاس عطاؔر قادری  دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیہ کا 91صفحات کا رسالہ550سنّتیں اور آداب خرید فرمائیے اور پڑھئے، سُنّتیں سیکھنے کا ایک بہترین ذریعہ دعوتِ اسلامی کے قافلوں میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سُنّتوں بھراسفر بھی ہے۔

قرض ہو گا ادا آکے مانگو دعا   پاؤ گے برکتیں قافلے میں چلو

قَرْض کا بار ہو، بے کسی یار ہو  چاہو گر راحتیں قافلے میں چلو

اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖنَ  صَلّی اللہُ عَلَیْہ وآلِہ وسَلَّم ۔


 

 



[1]...550سنتیں اور آداب، صفحہ:54-56ملتقطاً۔