Book Name:Qabron Ke Androni Halat
فائدہ اُٹھائیے اور دوسروں کو بھی ترغیب دلائیے۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
*ہر ہفتے امیرِ اہلسنت دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیہ مدنی چینل پر لائیو ہفتہ وار مدنی مذاکرہ فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کو بھی مدنی چینل پر رات تقریباً 9:15 بجے اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم!ہفتہ وار مدنی مذاکرہ ہو گا، جس میں شیخِ طریقت، امیر اہلسنت مولانا الیاس عطّار قادری دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیہ سُوالات کے جوابات بھی عنایَت فرمائیں گے۔ تمام ذِمَّہ داران و عاشقانِ رسول اس مدنی مذاکرے میں خُود بھی شرکت فرمائیں اور دوسروں کو بھی اس کی دعوت دیں *شیخِ طریقت، امیر اہلسنت دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیہ ہر ہفتے ایک دِینی رسالہ پڑھنے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کے مدنی مذاکرے میں رسالہ مکے کی مساجد کا اِعْلان کیا جائے گا۔ یہ رسالہ خُود بھی پڑھیے! دوسروں کو بھی ترغیب دِلائیے اور سوشل میڈیا مثلاً واٹس ایپ وغیرہ پر رضائے اِلٰہی اور ثواب کے لیے دوسروں کو بھی شئیر (Share) کیجئے! *امیرِ اہلسنت مولانا محمد الیاس قادری دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیہ کے پہلے سفر مدینہ کی رُوداد پڑھنے کے لیے مکتبۃُ المدینہ کا شائع کردہ رسالہ امیر اہلسنت کا پہلا سفر ِ مدینہ، 20 روپے میں ۔جبکہ حج و عمرہ کا مختصر اور آسان طریقہ جاننے کے لیےبڑا ہی پیارا رسالہ حج و عمرہ کا مختصر طریقہ، 40 روپے میں قیمتاً، حاصِل کیجیے! خود بھی پڑھیے! اور دوسرو ں کو بھی اس کی ترغیب دلائیے!
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْبِ! صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد
پیارے اسلامی بھائیو! بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے سُنّت کی فضیلت اور چند