کھانسی سے نجات کا روحانی علاج

وظائف

ماہنامہ فیضانِ مدینہ مارچ2024ءکھانسی سے نجات کا روحانی علاج

لَااِلٰہَ اِلَّا اللہُ

66 بار روزانہ پڑھ کر مریض پر دَم کیجئے، اِن شآءَ اللہ شفا ملے گی۔ (بیمار عابد،ص36)

مدت: تاحصولِ شفا

نوٹ : وظیفہ کے اول آخر میں ایک ایک بار درود شریف  پڑھنا ہے۔

Spiritual Treatment For Cough

لَااِلٰہَ اِلَّا اللہُ

Recite 66 times daily and blow onto the patient, they will recover. اِن شآءَ اللہ

Duration: till cure

Recite Salat upon the Holy Prophet صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم once before and one after it.

شعبہ روحانی علاج اور استخارہ(دعوتِ اسلامی)

سوشل میڈیا پر شعبہ روحانی علاج اور استخارہ  کی پوسٹیں اور ویڈیوز روزانہ کی بنیاد پر حاصل کرنے کے لئے

ہمارے آفیشل اکاؤنٹس فالو کیجئے اور دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کیجئے!


Share