وظائف
ماہنامہ فیضانِ مدینہ دسمبر 2024
100 حج کا ثواب
فرمانِ آخری نبی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم:جس نے صبح و شام 100، 100 مرتبہ ”سُبْحٰنَ اللہ“ پڑھاتو وہ 100 حج کرنے والے کی طرح ہے۔(ترمذی،5/288،حدیث:3482 )
بیماری سے حفاظت
يَا مَا جِدُ
10 بار پڑھ کر شربت وغیرہ پر دم کر کے جو پی لیا کرے اِنْ شآء اللہ (سخت) بیمار نہ ہوگا ۔(40 روحانی علاج ، ص 9)
نوٹ: وظیفہ کے اول آخر تین تین بار درود شریف پڑھنا ہے۔
اب ہو گی مَن کی مراد پوری اِنْ شَآءَ اللہ
”یَارَافِعُ“
20بار جو روزانہ پڑھا کرے گا، اِنْ شآءَ اللہ اُس کی مراد پوری ہوگی۔(مدنی پنج سورہ،ص249)
غربت سے نجات کا انتہائی آسان نسخہ
’’یَا مَلِکُ‘‘
جو غریب ونادار روزانہ 90بار پڑھا کرے اِنْ شآءَ اللہ غربت سے نجات پائے گا۔(مدنی پنج سورہ، ص246)
Share
Comments