Book Name:Farooq e Azam Aur Maaf Karne ki Aadat

لگائی تو یہ جائِز بلکہ اچھی بات ہے۔ اگر وہاں کوئی بھی نہ ہو، صِرْف قبر کے لئے اگربتّی لگائی اور واپس آ گئے تو یہ منع ہے کیونکہ اِسْرَاف ہے۔ اس سے مال ضائع ہوتا ہے۔ ([1])  اللہ  پاک ہمیں دُرست اسلامی اَحْکام سیکھنے اور ان پر عمل کرنے کی توفیق نصیب فرمائے۔ آمِیْن بِجَاہِ  خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ۔

صَلُّوا عَلَی الْحَبیب!                                               صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

اَسْمَاءُ الحسنیٰ کی برکات (وظیفہ)

یَا نُوْرُ(اے نور!)

جو کوئی 7مرتبہ سورۂ نور اور 1ہزار1 مرتبہ یَا نُوْرُ پڑھے، اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم! اس کادل روشن ہو جائے گا۔([2])اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم۔



[1]...دارالافتاء اہل سنت، فتوی نمبر:Web:341 ۔

[2]...مدنی پنج سورہ، صفحہ:259۔