Pyare Aaqa Ki ALLAH Pak Se Mohabbat

Book Name:Pyare Aaqa Ki ALLAH Pak Se Mohabbat

قَالَ اللہُ تَبَارَکَ وَ تَعَالٰی فِی الْقُرْآنِ الْکَرِیْم(اللہ پاک قرآنِ کریم میں فرماتا ہے):

z وَ وَجَدَكَ ضَآلًّا فَهَدٰى۪(۷) (پارہ:30، سورۂ ضحیٰ:7)

صَدَقَ اللہُ الْعَظِیْم وَ صَدَقَ رَسُوْلُہُ النَّبِیُّ الْکَرِیْم صلّی اللہ ُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم

تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان:اور اس نے تمہیں اپنی محبت میں گم پایا تو اپنی طرف راہ دی۔

پیارے اسلامی بھائیو! پچھلے جمعہ کو ہم نے پیارے آقا، مکی مَدَنی مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی بےمثل و بےمثال ہونے کی شان مبارک سُنی تھی، آج اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم! سورۂ وَالضُّحیٰ کی آیت: 7 کی وضاحت اور آپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی شانیں سُننے کی سعادت حاصِل کریں گے۔

آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت

اللہ پاک فرماتا ہے:

z وَ وَجَدَكَ ضَآلًّا فَهَدٰى۪(۷) (پارہ:30، الضحیٰ:7)

تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان:اور اس نے تمہیں اپنی محبت میں گم پایا تو اپنی طرف راہ دی۔

اس آیتِ کریمہ سے متعلق عِلْمِ تفسیر کے ماہِر عُلَما کے 2اقوال ہیں: پہلا قول یہ ہے کہ اس آیت میں پیارے آقا، مکی مَدَنی مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کے بچپن مبارَک کے ایک خاص واقعہ کا بیان ہے۔([1])  وہ واقعہ کیا ہے؟ سنیئے!

بچپن شریف کا ایک عجیب واقعہ

اُس وقت کی بات ہے، جب پیارے آقا، مکی مَدَنی مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم حضرت


 

 



[1]...تفسیر کبیر، پارہ:30، سورۂ بقرۃ، زیرِ آیت:7، جلد:11، صفحہ:197 خلاصۃً۔