Book Name:Kitabullah Ki Ahmiyat
اَلْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی خَاتَمِ النَّبِیّٖن
اَمَّا بَعْدُ! فَاَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَارَسُوْلَ اللہ وَعَلٰی آلِکَ وَاَصْحٰبِکَ یَاحَبِیْبَ اللہ
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَانَبِیَّ اللہ وَعَلٰی آلِکَ وَاَصْحٰبِکَ یَانُوْرَ اللہ
نَوَیْتُ سُنَّتَ الْاِعْتِکَاف (ترجمہ: میں نے سُنَّت اعتکاف کی نِیَّت کی)
اَرْبعینِ عطّار، قسط:2، صفحہ:4، حدیثِ پاک نمبر:4 ہے:
اِنَّ لِلهِ مَلَائِكَةً سَيَّاحِينَ فِیْ الْاَرْضِ يُبَلِّغُونِیْعَنْ اُمَّتِیْ السَّلَامَ
ترجمہ:زمین پر کچھ فرشتے گھومتے پھرتے ہیں جو میری امت کا سلام مجھ تک پہنچاتے ہیں۔([1])
جو اپنے کاموں کا انجام نیک چاہتے ہو ہر ایک کام میں تم پیشتر درود پڑھو
نبی کے صدقے تمہاری مراد ہو حاصل دعاکے اَوَّل و آخر اگر درود پڑھو
فرشتے جاتے ہیں لے کر درود حضرت کو اُدھر پہنچتا ہے جو تم اِدھر درود پڑھو([2])
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد
قَالَ اللہُ تَبَارَکَ وَ تَعَالٰی فِی الْقُرْآنِ الْکَرِیْم(اللہ پاک قرآنِ کریم میں فرماتا ہے):
وَ اِذْ اٰتَیْنَا مُوْسَى الْكِتٰبَ وَ الْفُرْقَانَ لَعَلَّكُمْ تَهْتَدُوْنَ(۵۳) (پارہ:1، البقرۃ:53)