المدینۃُ العلمیہ (Islamic Research Center)اور 2020ء

المدینۃُ العلمیہ(Islamic Research Center)  نے  2020ء میں 235   کُتب و رَسائل پر کام کیا، جن میں سے 192 مکمل ہوئیں،  51 کتب و رسائل اشاعت کے لئے مکتبۃُ المدینہ کے سپرد ہوئے،جن میں سے 21 شائع ہوچکے نیز 141 کُتب و رَسائل کو دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کیا گیا۔ چند  اہم کتب کے نام:*کنزُالعِرفان مَع اِفْھامُ القرآن، صفحات :1144 *سیرتُ الانبیاء، صفحات: 888 *ملفوظاتِ امیرِ اہلِ سنّت، جلد3، صفحات:646 *حِلیۃُالاولیاء، جلد8، صفحات: 580 اور جلد9، صفحات: 633 *فیضانِ ریاضُ الصالحین، جلد7، صفحات:761۔

 

موضوعات

تعداد

صفحات

قرآن ومتعلقات

3

1310

حدیث ومتعلقات

5

2846

فقہ ومتعلقات

6

157

سیرت وتاریخ

12

1449

سیرت و ملفوظاتِ امیرِاہلِ سنّت

44

1506

تصوف واخلاقیات

11

903

علوم وفنون

1

112

بیانات

102

3422

نعتیہ دیوان

1

164

تنظیمی مواد

5

460

متفرقات

2

70

کل تعداد کُتب و رَسائل

192

کل صفحات

12399

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

المدینۃُ العلمیۃ (اسلامک ریسرچ سینٹر) کی 2020ء میں اشاعت کے لئے  جانے  والی

51 کُتب اور رَسائل

 

نمبرشمار

کتاب کانام

صفحات

نمبرشمار

کتاب کانام

صفحات

نمبرشمار

کتاب کانام

صفحات

1

معرفۃ القرآن پارہ5

84

19

شانِ امام احمد رضا

17

37

فیضانِ شعبان

17

2

معرفۃ القرآن پارہ6

82

20

سردی کے بارے میں دلچسپ معلومات

17

38

قوتُ القلوب جلد3

566

3

کنزالعرفان مع افھام القرآن

1144

21

عاشقِ میلاد بادشاہ

21

39

المعلقات السبع مع الحاشیۃ الجدیدۃ معطرات الطبع

112

4

حِلیۃُالاولیاء جلد 8  (ترجمہ بنام: اللہ والوں کی باتیں)

580

22

صابر پیا کلیئری کی حکایات

16

40

شانِ مصطفیٰ پر12بیانات

169

5

حِلیۃُالاولیاء  ترجمہ، جلد 9

633

23

شانِ حافظِ ملت

17

41

اسلامی بیانات جلد3

410

6

فیضانِ ریاضُ الصالحین جلد7

761

24

شانِ رفاعی

17

42

اسلامی بیانات جلد4

471

7

مقدمہ مشکوٰۃ

212

25

سیرتُ الانبیاء

888

43

اسلامی بیانات جلد5

412

8

مسندِ امام اعظم

660

26

فیضانِ غوثِ اعظم

17

44

مناقبِ عطّار

164

9

نماز کا مختصر طریقہ مع 40مسنون دعائیں

58

27

ملفوظاتِ امیرِ اہلِ سنّت جلد3

646

45

گناہوں کے عذابات (مجلد،حصہ1، 2)

196

10

کلمہ نمازکورس

37

28

پیغامِ فنا

48

46

نیکیوں کے ثوابات (حصہ اوّل)

136

11

سیٹی بجانے کے احکام

16

29

دل خوش کرنے کے طریقے

68

47

دعوتِ اسلامی کے بارے میں دلچسپ معلومات

52

12

نمازِ عید کا طریقہ شافعی

9

30

توکل

103

48

علاقائی دورہ اسلامی بہنیں

48

13

باتصویرنماز

36

31

سونے کا انڈہ

17

49

گھردرس

28

14

ازواجِ انبیاء کی حکایات

260

32

اللہ پاک کے 99ناموں کی برکتیں

16

50

المدینۃُ العلمیۃ (بروشر)

1

15

مولدُ البَرزنجی

26

33

وُضو کا ثواب

17

51

کرونا وائرس اور دیگر وبائیں

69

16

دُرود شریف کی برکتیں

16

34

صابر بوڑھا

17

 

 

 

17

آقا کے شہزادے و شہزادیاں

137

35

بِسمِ اللہ شریف کی برکتیں

17

 

 

 

18

فضائلِ امام حسین

17

36

فیضانِ رجب

17

 

 

 

 


Share

Articles

Comments


Security Code