حمد و مناجات |
نعت / استغاثہ |
منقبت |
اللہ ہمیں کردے عطا قفلِ مدینہ |
زہے عزّت و اِعتلائے محمد |
میرے شہا تم ہو |
اللہ ہمیں کردے عطا قُفلِ مدینہ ہر ایک مسلماں لے لگا قُفلِ مدینہ |
زہے عزّت و اِعتلائے محمد کہ ہے عرشِ حق زیرِ پائے محمد |
امامِ اہلِ سنت کون ہے؟ میرے شہا تم ہو یہ بیڑہ سنیوں کا اور اس کے ناخدا تم ہو |
اکثر مِرے ہونٹوں
پہ رہے ذکرِ محمد اللہ زباں کا
ہو عطا قُفلِ مدینہ |
خدا کی رِضا چاہتے ہیں دو عالَم خدا چاہتا ہے رِضائے محمد |
وہ جس کی ذات پر ہے فخر اگلوں اور پچھلوں کو بفضلِ حق وہی حقانیت کے رہنما تم ہو |
گر دیکھے گا
فِلمیں تو قیامت میں پھنسے گا آنکھوں پہ مِرے بھائی لگا قفلِ مدینہ |
عجب کیا اگر رحم فرمالے ہم پر خدائے محمد برائے
محمد |
محافظ تھا جو ناموسِ رسالت کا زمانے میں جسے یہ فخر تھا کہ ہوں میں عبدالمصطفیٰ، تم ہو |
بولوں نہ فضول
اور رہیں نیچی نگاہیں آنکھوں کا زَباں کا دے خدا قفلِ مدینہ |
دمِ نَزْع جاری ہو میری زباں پر محمد محمد خدائے محمد |
شریعت میں امامت کا رہا سہرا تمہارے سر جو ہے اہلِ طریقت کے لئے قبلہ نُما تم ہو |
آئیں نہ مجھے
وسوسے اور گندے خیالات دے ذِہْن کا اور دل کا خدا قفلِ مدینہ |
عصائے کلیم اژدہائے غضب تھا گِروں کا سَہارا عصائے محمد |
وہ جس کے زُہد و تقویٰ کو سراہا شان والوں نے کہا یوں پیشواؤں نے ہمارا پیشوا تم ہو |
رفتار کا گُفتار
کا کردار کا دے دے ہر عُضْو کا دے مجھ کو خدا قفلِ مدینہ |
خدا اُن کو کس پیار سے دیکھتا ہے جو آنکھیں ہیں محوِ لقائے محمد |
تمہی تو قافلہ سالار ہو نُوری جماعت کے ہدایت کی کسوٹی دورِ حاضر میں شہا تم ہو |
دوزخ کی کہاں تاب
ہے کمزور بدن میں ہر عُضْو کا عطّاؔر لگا قفلِ مدینہ |
رضاؔ پُل سے اب وجد کرتے گزریے کہ ہے رَبِّ سَلِّم دعائے محمد |
حدائق جس نے بخشش کے بسائے حبِ نبوی سے مدینے کا وہ بلبل، طُوطیٔ نغمہ سرا تم ہو |
وسائلِ بخشش (مُرَمَّم)،ص93 از شیخِ طریقت امیرِ اہلِ سنتدَامَتْ بَرَکاتُہُمُ
الْعَالِیَہ |
حدائقِ
بخشش،ص65 از امامِ اہلِ سنت امام احمد رضا خانرحمۃ اللہ علیہ |
مناقبِ
رضا،ص21 از علامہ عبدالحکیم اختر شاہجہانپوریرحمۃ اللہ علیہ |
Comments