بچوں اور بچیوں کے 6نام

بچّوں اور بچیوں کے 6 نام

ماہنامہ فیضانِ مدینہ فروری2024 ء

سرکارِمدینہ  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نےفرمایا : آدمی سب سے پہلا تحفہ اپنے بچّے کو نام کا دیتا ہے لہٰذا اُسے چاہئے کہ اس کا نام اچھا رکھے۔

(جمع الجوامع ، 3/  285، حدیث : 8875)یہاں بچّوں اور بچیوں کے لئے6 نام ،ان کے معنیٰ اور  نسبتیں پیش کی جارہی ہیں ۔

بچوں کے 3 نام

نام

پکارنے کے لئے

معنیٰ

نسبت

محمد

عَبْدُ القُدُّوْس

ہر عیب سے پاک کا بندہ

اللہ پاک کے  صفاتی نام کی طرف لفظِ عبد کی اضافت کے ساتھ

محمد

ادریس

درس دینے والا

اللہ کے نبی علیہ السّلام کا مبارک نام

محمد

راشد

ہدایت یافتہ

صحابی رسول کا نام

بچیوں کے 3  نام

حفصہ

خوبصورت

اُمُّ المؤمنین رضی اللہ عنہا کا بابرکت نام

عَذْبَہ

میٹھی نہر/ شفاف پانی

سرکار  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی صحابیہ کا مبارک نام

حَمْنہ

شہر طائف کے انگوروں ایک قسم

سرکار  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی صحابیہ کا مبارک نام

(جن کے ہاں بیٹے یا بیٹی کی ولادت ہو وہ چاہیں تو ان نسبت والے 6 ناموں میں سے کوئی ایک نام رکھ لیں۔)


Share

Articles

Comments


Security Code