Book Name:Do Jahan Ki Naimatain
اَسْمَاءُ الحسنیٰ کی برکات (وظیفہ)
یَا وَارِثُ (اے حقیقی مالک!)
جو کوئی یَا وَارِثُ کا وِرْد کرے گا اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم! اُس کی عمر لمبی ہو گی۔([1])اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم۔