حروف ملائیے!

ماہنامہ فروری2022

پیارے بچّو!اللہ پاک نے لوگوں کو سیدھی راہ کی ہدایت کے لئے اپنے نبیوں پر آسمانی کتابیں اتاریں۔ 4آسمانی کتابیں بہت مشہور ہیں۔ (1)توریت حضرت موسیٰ علیہ السّلام پر اُتاری گئی۔ (2)زبور حضرت داؤد علیہ السّلام کو دی گئی۔ (3)انجیل حضرت عیسیٰ علیہ السّلام کو دی گئی جبکہ (4)آخری کتاب قراٰن شریف اللہ پاک کے آخری نبی حضرت محمد مصطفےٰ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم پر نازل کی گئی۔ ان 4 کے علاوہ اوربھی چھوٹی چھوٹی آسمانی کتابیں دوسرے نبیوں کو دی گئیں ، ان چھوٹی کتابوں کو صحیفے بھی کہتے ہیں۔

آپ نے اوپر سے نیچے اور سیدھی سے اُلٹی طرف حروف ملا کر6 نام تلاش کرنے ہیں ، جیسے ٹیبل میں لفظ “ صحیفے “ کو تلاش کرکے بتایا گیا ہے۔ اب یہ نام تلاش کیجئے : (1)توریت(2)زبور(3)انجیل(4)قرآن(5)موسیٰ(6)داؤ د۔

ا

ن

م

و

ت

ر

ز

ل

ی

پ

ہ

ی

ئ

ے

ت

ر

ع

و

ق

ت

ز

ب

و

ر

ۃ

ٹ

ڑ

م

و

ص

ح

ی

ف

ے

آ

ا

ن

ر

ق

د

م

و

س

ی

س

ب

ی

ر

ا

ن

ج

ی

ل

ز

ط

ت

آ

ؤ

ق

و

ع

ر

ش

چ

س

ن

د

ل

ج

ذ

ژ

ظ

ش

ز

ص

ڈ

ف

گ

غ

ھ

ح


Share

Articles

Comments


Security Code