Har Makan Ka Ojalah Hamara Nabi

Book Name:Har Makan Ka Ojalah Hamara Nabi

دیجئے*شیخِ طریقت، امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ ہر ہفتے ایک دِینی رسالہ پڑھنے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کے مدنی مذاکرے میں رسالہ آخری نبی کی شان بزبان قرآن کا اِعْلان کیا جائے گا۔ یہ رسالہ خُود بھی پڑھیئے! دوسروں کو بھی ترغیب دِلائیے اور سوشل میڈیا مثلاً واٹس ایپ وغیرہ پر رضائے اِلٰہی اور ثواب کیلئے دوسروں کو بھی شئیر (Share) کیجئے! * جشنِ ولادت منانا یقینا بڑی خوش بختی کی بات ہے، مگر جشنِ ولادت  منانے کا کیا طریقہ کار ہے، جشنِ ولادت مناتے ہوئے ہمیں کونسے کام کرنے ہیں اور کونسے نہیں کرنے یہ سب کچھ جاننے کیلئے مکتبۃُ المدینہ نے 2رسالے شائع کئے ہیں۔ (1):امیرِاہلسنت مولانا محمد الیاس عطارقادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ  الْعَالِیَہکا تحریر کردہ رسالہ صُبحِ بہاراں(2):عاشقِ میلاد بادشاہ۔رسالہ صُبحِ بہاراں 28 روپے اور رسالہ عاشقِ میلاد بادشاہ23 روپے  میں مکتبۃُ المدینہ کی کسی بھی شاخ (Branch)سے قیمتاً طلب فرمائیں! *شعبہ تقسیم رسائل کی طرف سے ربیع الاوّل  میں پیش کیا جارہا ہےبہت ہی پیارا فیضان ِمیلاد پیکیج جس میں 9 بڑے  رسالے اور پمفلٹ شامل ہے۔صرف 200 روپے میں مکتبۃُ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے قیمتاً طلب فرمائیں! *جلوسِ میلاد میں موٹرسائیکل ، گاڑیوں ،بچوں اور بڑوں کے ہاتھ میں لہرانے کے لئے مختلف سائز کے مدنی پرچم مکتبۃ المدینہ سے قیمتاً طلب  فرمائیں

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

پیارے اسلامی بھائیو! بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے سُنّت کی فضیلت اور  چند آدابِ زندگی بیان کرنے کی سَعَادت حاصِل کرتا ہوں۔ تاجدارِ رسالت، شہنشاہِ نبوت صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا:مَنْ اَحَبَّ سُنَّتِیْ فَقَدْ اَحَبَّنِیْ وَمَنْ اَحَبَّنِیْ كَانَ مَعِیَ فِی الْجَنَّةِ جس