Book Name:Naam e Muhammad Ki Barkat
فائدہ نہ ہو)سے بچانے کی عادت بنانے کے لئے کچھ نہ کچھ اِشارے سےگفتگو کی؟(54) (گھرمیں اورباہر)مذاق مسخری،طنز،دل آزاری اور قہقہہ لگانے(یعنی کِھل کِھلاکرہنسنے)سے بچنے کی کوشش کی؟(55) عمامہ شریف باندھا؟ (56) ماں باپ کااَدب و اِحتِرام بجا لائے؟
قفلِ مدینہ کارکردگی
*لکھ کر گفتگو 12مرتبہ*اشار ے سے گفتگو12مر تبہ*نگاہیں گاڑے بغیر گفتگو12مرتبہ
ہفتہ وار10نیک اعمال
(57) گھر سے اِس ہفتے کسی نہ کسی اِسلامی بہن(مثلاً بہن/بیٹی/والدہ بچوں کی والدہ وغیرہ)کو اِسلامی بہنوں کے اِجتِماع میں بھیجا؟(58) ہفتہ وار مَدَنی مُذاکَرہ دیکھنے/ سُننے کی سعادت حاصل کی؟ (59) ہفتہ وار سُنّتوں بھرے اِجتِماع میں اوّل تا آخر(یعنی مغرب تا اشراق وچاشت) شرکت کی؟(60) اِس ہفتے یومِ تعطیل اِعتِکاف کی سَعادت پائی؟ (61) اِس ہفتے کم از کم کسی ایک مریض یا دُکھیارے کے گھریااسپتال جاکرسُنّت کے مطابق عِیادت یا غمخواری یاعزیز کے اِنتِقال پر تعزیت کی؟(62) اِس ہفتے پیر شریف (یا رِہ جانے کی صُورَت میں کسی بھی دن) کاروزہ رکھا ؟ (63) ہفتہ وار رِسالہ پڑھ یا سُن لیا ؟ (64) اِس ہفتے کم از کم ایک بارعَلاقائی دورہ کیا ؟(65) اِس ہفتے کم از کم ایک اِسلامی بھائی کو(جو پہلے دینی ماحول میں تھے،یا پہلے اِجتِماع میں آتے تھے مگر اب نہیں آتے)تلاش کر کے اُن کودینی ماحول سے وابستہ کرنے کی کوشش کی؟(66) ہفتہ وار حلقے میں شرکت کی؟
ماہانہ 3نیک اعمال
(67)پچھلے اِسلامی مہینے کا نیک اعمال کا رِسالہ فِل یعنی پُر کرکے اپنےنگران و ذِمّہ دارکو جمع کروادیا؟ (68) اِس ماہ آپ نے کم ازکم تین دن کے قافلے میں سفر کیا؟(69) اِس ماہ کسی سُنّی عالِم (یا اِمام مسجد، مؤذِّن ، خادم)کی کچھ نہ کچھ مالی خدمت کی ؟
سالانہ1نیک عمل
(70) اِس سال ٹائم ٹیبل کے مطابق ایک مہینے کےقافلے میں سفر فرمایا؟