Ghazwa e Badar Aur Seekhne Ki Baatein

Book Name:Ghazwa e Badar Aur Seekhne Ki Baatein

عطیات کی ترغیب

پیارے اسلامی بھائیو!آپ کی اپنی دینی تحریک دعوتِ اسلامی، اس وقت 80 سے زائد شعبہ جات میں دین کی خدمت کرنے میں مصروف ہے۔اَلحمدُ لِلّٰہ! *ہزاروں مدارس و جامعات قائم ہو چکے ہیں جن میں لاکھوں طلبا و طالبات دینی تعلیم حاصِل کر رہے ہیں *المدینۃُ العلمیہ (اسلامک ریسرچ سنٹر ) کے ذریعے امّت کو اسلامک لٹریچر فراہم کیا جارہا ہے * سوشل میڈیا کے ذریعے کروڑوں لوگوں کو اسلامی معلومات فراہم کی جارہی ہیں*مدنی چینل اردو، انگلش، بنگلہ، کِڈْز مدنی چینل، بزرگوں کا مدنی چینل اور عربی ویب چینل کے ذریعے دینِ اسلام * اور  دنیا بھر میں مسلمانوں کی خیر خواہی کیلئے قائم شعبے ایف جی آر ایف(FGRF) کے ذریعے دکھی مسلمانوں کی خدمت کی جارہی ہے۔

آپ بھی خِدْمتِ دین کے اس کام میں اپنا حِصّہ شامِل کیجئے! اپنے عطیات دعوت اسلامی کودیجئے،آپ کے چندے یعنی ڈونیشن کوکسی بھی جائز،دینی، اصلاحی، فلاحی، روحانی،خیر خواہی، بھلائی اور آمدنی بڑھانے کے جائز اور محفوظ کاموں میں لگایا جا سکتا ہےتا کہ بڑھتے ہوئے اخراجات کو پورا کیا جا سکے۔

دعوتِ اسلامی کی قَیُّوم، سارے جہاں میں مچ جائے دُھوم                                                                                                                       اس پہ فِدا ہو بچہ بچہ یااللہ! مری جھولی بھر دے

پیارے اسلامی بھائیو! جہاں اللہ پاک کی راہ میں خرچ کرنا سعادت مندی اور بڑی نیکی کا کام ہے وہیں چندہ جمع کرنا اور اس کے لئے کوشش کرنا بھی بڑے فائدے سے خالی نہیں۔اعلیٰ حضرت  امام احمد رضا خان  رحمۃُ اللہِ علیہ   فرماتے ہیں:کسی بھی دینی ضرورت کے لئے چندہ کرنا جائز اور سنّت سے ثابِت ہے ۔([1])مزید فرماتے ہیں:(دینی کاموں کے لئے)چندہ جمع


 

 



[1]...فتاویٰ رضویہ، جلد:16، صفحہ:418۔