Waldain Ke Huqooq

Book Name:Waldain Ke Huqooq

دارُ الاِفْتَاء اہلسنت ایپلی کیشن

پیارے اسلامی بھائیو! اَلحمدُ لِلّٰہ! دعوتِ اسلامی عِلْمِ دین کا فیضان عام کرنے میں مَصْرُوف ہے، دعوتِ اسلامی کے I.T ڈیپارٹمنٹ نے ایک موبائل ایپلی کیشن لانچ کی ہے، جس کا نام ہے: Darul Ifta Ahlesunnat(دار الافتاء اہلسنت)۔اس ایپلی کیشن میں آپ درجنوں مذہبی(Religious) اور معاشرتی(Social) سوالات کے تحریری فتاویٰ ٭عقائد کے متعلق احکام٭قرآن وحدیث کے متعلق احکام ٭وضو، غسل اور ناپاکی کے احکام٭نماز کے متعلق مسائل ٭میت کے متعلق مسائل ٭مفتیانِ دعوتِ اسلامی کے اہم تربیتی اور معلوماتی ویڈیو کلپس اور بیانات ٭معاشرتی اور مذہبی پہلو ؤں پر رہنمائی کرتے مختلف آرٹیکلز(Articles) اور کتابیں٭مفتیانِ کرام کے مختلف علمی، تربیتی اور شرعی معلومات پر مبنی سلسلے٭تجارت کورس، فرض علوم کورس اور بہت ساری معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ ایپلی کیشن اپنے موبائل میں انسٹال کر لیجئے! خود بھی فائدہ اُٹھائیے اور دوسروں کو بھی ترغیب دلائیے!

صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی  اللہ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے ایک شرعِی مسئلہ عرض کرتا ہوں:

درست کیا ہے؟

(درست شرعی مسئلہ اور عوام میں پائی جانے والی غلط فہمی کی نشاندہی)

مسئلہ: فرائِض پُورے کئے بغیر نفل قبول نہیں ہوتے۔

وضاحت: ایسا دیکھا گیا ہے کہ لوگوں میں نفل نمازوں کی رغبت زیادہ ہوتی ہے، یہ اچھی