دو جھوٹ

بیک ٹائٹل

دوجھوٹ

از:شیخِ طریقت، امیرِ اَہلِ سنّت، حضرت علّامہ مولانا محمد الیاس عطّاؔر قادری رضوی دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ

ماہنامہ فیضانِ مدینہ اکتوبر 2024

بچّہ کبھی گر پڑتا ہے اور روتا ہے تو بعض اوقات اُس کی امّی وغیرہ اُس کو بہلانے کیلئے کہتی ہے: کوئی بات نہیں بیٹا!

 کوئی چوٹ نہیں لگی یہ تو کِیڑی (چیونٹی) مَر گئی ہے۔ (حالانکہ ماں کو پتا ہوتا ہے کہ چوٹ لگی ہے اور کِیڑی بھی نہیں مری،

یوں یہ ”دو جُھوٹ“ ہوئے) ہمارا سچّا اللہ پاک اپنے سچّے نبی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے صدقے ہمیں ہمیشہ سچ بولنے والا

بنائے۔ اٰمین۔


Share