
دُرودِ پاک کی چار برکتیں
ماہنامہ فیضانِ مدینہ اپریل 2025
(دُرود شریف پڑھنے سے) مصیبتیں ٹلتی ہیں، دشمنوں پر فتح ملتی، اولاد در اولاد چار نسلوں تک برکت رہتی اور موت کے وقت آسانی ہوتی ہے۔ (دیکھئے: عاشقان درود و سلام کے 22 واقعات ، ص 7)
Share
Comments