جوڑ پیدا کیجئے
شیخِ طریقت، امیرِ اَہلِ سنّت، حضرت علّامہ مولانا محمد الیاس عطّاؔر قادری رضوی دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ
ماہنامہ فیضانِ مدینہ نومبر 2024
حضرت بابا فرید گنج شکر رحمۃُ اللہ علیہ کو ایک بار کسی نے تحفۃً قینچی (Scissor) پیش کی، فرمایا: میں کاٹنے والا نہیں بلکہ جوڑنے والا ہوں، مجھے سُوئی (Needle) دو۔(دیکھئے: فیضانِ بابا فرید گنج شکر ، ص 51 مکتبۃ المدینہ)سُبحٰن اللہ! کیا پیارا نداز ہے سمجھانے کا!
حضرت مولیٰنا رومی رحمۃُ اللہ علیہ فرماتے ہیں ؎
تُو برائے وَصْل کردَن آمَدی نے برائے فَصْل کردَن آمدی
(یعنی تو توڑ پیدا کرنے کیلئے نہیں جوڑنے کیلئے دنیا میں آیا ہے۔)
Share
Comments