Book Name:Rizq Main Izafa Ki Asbab
* شعبہ تقسیمِ رسائل کے ذمہ داران سے رابطہ کیجئے * اپنے شہر کے قریبیمکتبۃ المدینہ سے بھی سالانہ بکنگ کروائی جا سکتی ہے * مکتبۃالمدینہ کی آفیشل ویب سائٹ پر آن لائن بکنگ کی جاسکتی ہے۔
https : / / maktabatulmadinah.com /
* QRکوڈ اسکین کے ذریعے بھی بکنگ کر سکتے ہیں * کال سینٹر0313-1139278 پر رابطہ کرکے بکنگ کرواسکتے ہیں ۔ ( بکنگ کی مزید معلومات اور تجاویز کےلئے اس نمبر پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ )
صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب ! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
پیارے اسلامی بھائیو ! بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے سُنّت کی فضیلت اور چند آدابِ زندگی بیان کرنے کی سَعَادت حاصِل کرتا ہوں۔ تاجدارِ رسالت ، شہنشاہِ نبوت صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نےفرمایا : مَنْ اَحَبَّ سُنَّتِی فَقَدْ اَحَبَّنِی وَمَنْ اَحَبَّنِی كَانَ مَعِیَ فِی الْجَنَّةِ جس نے میری سُنّت سے محبت کی اس نے مجھ سے محبت کی اور جس نے مجھ سے محبت کی وہ جنّت میں میرے ساتھ ہو گا۔ ( [1] )
سینہ تیری سُنّت کا مدینہ بنے آقا ! جنت میں پڑوسی مجھے تم اپنا بنانا
فرمانِ آخری نبی ، رسولِ ہاشمی صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم : جب بندہ اپنے کھانے میں کمی کرتا ہے تو