Akhri Nabi Tashreef Le Aye

Book Name:Akhri Nabi Tashreef Le Aye

عقائد پر استقامت نصیب فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ۔

قادیانیوں کے ہتھکنڈے

یاد رکھئے !*قادیانی خَتْمِ نبوت کے اِنْکاری ہیں*مرزا غُلام احمد کو نبی مانتے ہیں *قرآن کریم کے بھی منکر ہیں*حدیثوں کے بھی منکر ہیں*بہت سارے انبیائے کرام اور بالخصوص ہمارے آقا و مولیٰ، مکی مَدَنی مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کے سخت ترین گستاخ ہیں، یہ بدبخت مسلمانوں کو وَرغلانے کے لئے بہت ہتھکنڈےاستعمال کرتے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق اس وقت دُنیا میں اسلام اور مسلمانوں کے خِلاف جو لابی (Lobby) سب سے زیادہ کام کر رہی ہے، وہ قادیانی ہیں۔*یہ بدانجام میڈیکل کی سہولیات(Medical Facilities) فراہَم کرتے ہیں*مفت عِلاج(Free Medical Treatment) کرتے ہیں*کھانا پینا مہیا کرتے ہیں *رفاہِ عامہ(Public Welfare) کے ( یعنی خیرخواہی والے ) کام کرتے ہیں *لوگوں کو کاروبار (Business) کرواتے ہیں*مہنگے ملکوں کے ویزے دِلواتے ہیں، یُوں دُنیوی لالچ دے کر، لوگوں کی غربت کا ناجائز فائدہ اُٹھا کر بےچارے بھولے بھالے مسلمانوں کو پھنساتے اور آہستہ آہستہ اُنہیں قادیانی بنا لیتے ہیں۔ عام عوام جو دِین کی زیادہ معلومات نہیں رکھتے، وہ بڑی آسانی سے اِن کے جال میں پھنس کر اپنا اِیْمان بربادکر بیٹھتے ہیں۔ اس لئے اپنا اِیْمان بچانے کی خاطِر ہم سب پر لازِم ہے کہ ہم خُود بھی عِلْمِ دِین سیکھیں، اپنے بچوں کو بھی سکھائیں، ہم سب کی دِینی، ایمانی ذِمَّہ داریوں میں سے اَہَم ترین ذِمَّہ داری (Responsibility) ہے کہ ہم اپنے بچوں کی نَس نَس میں عقیدۂ خَتْمِ نبوت ڈال دیں۔ اپنے*گھر والوں کو*بچوں کو* بھانجوں*بھتیجوں کو*غرض ہر وہ بچہ جو بولنا جانتا ہے، اسے یہ عقیدہ اس طرح رٹا دیں کہ انہیں نیند سے جگا کر