Khuda Chahta Hai Rizae Mohammad

Book Name:Khuda Chahta Hai Rizae Mohammad

بھی دِلائیے! اور اس پر عمل بھی کیجئے! اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق نصیب فرمائے۔ آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم۔

دارُ الاِفْتَاء اہلسنت موبائل ایپلی کیشن

پیارے اسلامی بھائیو! اَلْحَمْدُ للہ! دعوتِ اسلامی کے I.T ڈیپارٹمنٹ نے ایک موبائل ایپلی کیشن جاری کی ہے، جس کا نام ہے: Darul Ifta Ahlesunnat(دار الافتاء اہلسنت)، اس ایپلی کیشن میں *آپ درجنوں مذہبی(Religious) اور معاشرتی(Social) سوالات کے تحریری فتاویٰ*عقائد کے متعلق احکام *قرآن وحدیث کے متعلق احکام *وضو، غسل اور ناپاکی کے احکام *نماز کے متعلق مسائل *میت کے متعلق مسائل *مفتیانِ دعوتِ اسلامی کے اہم تربیتی اور معلوماتی ویڈیو کلپس اور بیانات *معاشرتی اور مذہبی پہلو ؤں پر رہنمائی کرتے مختلف آرٹیکلز(Articles) اور کتابیں *مفتیانِ کرام کے مختلف علمی ، تربیتی اور شرعی معلومات پر مبنی سلسلے *تجارت کورس، فرض علوم کورس اور  اس کے عِلاوہ بہت ساری دِینی معلومات کا خزانہ حاصِل کر سکتے ہیں۔ یہ ایپلی کیشن اپنے موبائل میں انسٹال کر لیجئے! خود بھی فائدہ اُٹھائیے اور دوسروں کو بھی ترغیب (Motivation) دلائیے!

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے ایک شرعِی مسئلہ عرض کرتا ہوں:

درست کیا ہے؟

(درست شرعی مسئلہ یا عوام میں پائی جانے والی غلط فہمی کی نشاندہی)

مسئلہ:نقشِ نعلِ پاک یا لکھائی والا  بیج لگا کر بیت الخلا (Toilet)میں جانا مکروہ و بے ادبی ہے ۔