Yateemon Ke Wali

Book Name:Yateemon Ke Wali

اللہ پاک ہمیں ایسے بےمثل و بےمثال نبی، رسولِ ہاشمی، مَحْبُوب نبی صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کی غُلامی میں جینا، آپ کی غُلامی ہی میں مرنا، آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کی غُلامی کا تاج سر پر سجائے ہوئے ہی قیامت کے دِن اُٹھنا نصیب فرمائے۔ آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم۔

مَدَنی قاعِدہ موبائِل ایپلی کیشن

پیارے اسلامی بھائیو!  قرآنِ کریم کا فیضان عام کرنے کے لئے دعوتِ اسلامی کے I.T ڈیپارٹمنٹ نے ایک موبائِل ایپلی کیشن جاری کی ہے، جس کا نام ہے: مدنی قاعِدہ  (Madani Qaida)۔ اس ایپلی کیشن میں مکمل مدنی قاعِدہ اور اس کی آڈیو  (Audio) شامِل کی گئی ہے یعنی اس ایپلی کیشن میں آپ مدنی قاعدے کے جس حرف یا جس لفظ پر کلک (Click)کریں گے، آڈیو (Audio) میں اس کا تَلَـفُّـظْ چلے گا، یُوں اس ایپلی کیشن کی مدد سے آسانی کے ساتھ مدنی قاعِدہ پڑھ کر، اس کی مشق (Practice)کر کے دُرُست مخارج اور ضروری تجوید سیکھی جا سکتی ہے۔ یہ ایپلی کیشن اپنے موبائل فون میں انسٹال کر لیجئے، خود بھی فائدہ اُٹھائیے اور دوسروں کو بھی ترغیب دلائیے۔

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد

بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے ایک شرعِی مسئلہ عرض کرتا ہوں:

درست کیا ہے؟

(درست شرعی مسئلہ یا عوام میں پائی جانے والی غلط فہمی کی نشاندہی)

مسئلہ: گھر میں صدقہ کی چیز رکھنے کو منحوس سمجھنا بدشگونی ہے۔

وضاحت: عوام میں یہ ایک عام خیال پایا جاتا ہے کہ مثلاً گوشت وغیرہ کے ذریعے یا