Book Name:Maut Ka Akhri Qasid
سفر کا آغاز ہو گیا ، مدرسۃُ المدینہ بالغان کی برکات نے میرے تاریک دِل کو خوفِ خدا اور عشقِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلَّم سے روشن کر دیا ، اس میں مجھے قرآنِ پاک کی تعلیم کے ساتھ ساتھ سُنتوں پر عمل کا جذبہ بھی ملا اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی سَعَادت بھی نصیب ہوئی۔ اَلْحَمْدُ للہ ! مدرسۃُ المدینہ بالغان میں پڑھنے کی برکت سے میری زِندگی میں بہار آ گئی ، فیشن پرستی سے نجات بھی مِل گئی۔
ترا شکر مولیٰ دیا مدنی ماحول نہ چُھوٹے کبھی بھی خدا مدنی ماحول
دعا ہے یہ تجھ سے دل ایسا لگا دے نہ چُھوٹے کبھی بھی خدا مَدنی ماحول ( [1] )
صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب ! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
(BOOKING WEEK OF MONTHLY MAGAZINE FAIZAN E MADINA)
5 جنوری تا 12 جنوری 2023ء
ماہنامہ فیضانِ مدینہ الحمدللہ ! ایک مکمل فیملی اسلامی میگزین ہے جو کہ اس وقت 7 زبانوں اردو ، عربی ، انگریزی ، گجراتی ، بنگالی ، ہندی اورسندھی میں جاری ہورہاہے ۔ آپ بھی اپنا میگزین سال بھر کے لئے بک کروائیے اور دوسروں کو بھی اس کی ترغیب دلائیے۔
سادہ میگزین |
1700روپے ( 12 شمارے ) |
عربی میگزین |
1200روپے ( سال کے 4 میگزین ) |
رنگین میگزین |
2500روپے (12شمارے ) |
انگلش میگزین |
3600روپے (12شمارے ) |