Book Name:Faizan e Hazrat Junaid Baghdadi

اجتماع سے واپسی کے بعد میں نے نمازوں کی پابندی شروع کر دی اور نیکیوں بھری زِندگی گزارنے میں مَصْرُوف ہو گیا۔

اسی ماحول نے ادنیٰ کواعلیٰ کر دیا دیکھو !                                                 اندھیرا ہی اندھیرا تھا اُجالا کر دیا دیکھو !

صَلُّوا عَلَی الْحَبیب !                                                صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

دارُ الاِفْتَاء اہلسنت ایپلی کیشن

پیارے اسلامی بھائیو !  الحمد للہ ! دعوتِ اسلامی عِلْمِ دین کا فیضان عام کرنے میں مَصْرُوف ہے ، دعوتِ اسلامی کے I.T ڈیپارٹمنٹ نے ایک موبائل ایپلی کیشن جاری کی ہے ، جس کا نام ہے :  Darul Ifta Ahlesunnat ( دار الافتاء اہلسنت ) ۔

اس ایپلی کیشن میں آپ کو ملیں گے : درجنوں مذہبی ( Religious )  اور معاشرتی ( Social )  سوالات کے تحریری فتاویٰ * عقائد کے متعلق احکام * قرآن وحدیث کے متعلق احکام * وضو ، غسل اور ناپاکی کے احکام * نماز کے متعلق مسائل * میت کے متعلق مسائل * مفتیانِ دعوتِ اسلامی کے اہم تربیتی اور معلوماتی  ویڈیو کلپس اور بیانات * معاشرتی اور مذہبی پہلو ؤں پر  رہنمائی  کرتے مختلف آرٹیکلز ( Articles )  اور کتابیں * مفتیانِ  کرام  کے مختلف علمی ، تربیتی اور شرعی  معلومات پر مبنی  سلسلے * تجارت کورس ، فرض علوم کورس  اور بہت کچھ ۔ یہ ایپلی کیشن اپنے موبائل میں انسٹال کر لیجئے ! خود بھی فائدہ اُٹھائیے اور دوسروں کو بھی ترغیب ( Motivation )  دلائیے !

صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب !                      صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

پیارے اسلامی بھائیو ! بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے سُنّت کی فضیلت اور  چند