Book Name:Asmani Kitabon Mein Naat e Mustafa
دُعائیہ اَشعار پڑھنے کا مَشْوَرَہ دِیا۔اُنہوں نےشجرے شریف سے دُعائیہ اَشعار کو بِلا ناغہ پڑھنا شروع کردیا۔ الحمدللہ ! شجرۂ قادریہ رضویہ ضیائیہ عطاریہ پڑھنےکی بَرکت سےا ُن کاوہ کام جو کئی سالوں سے نہیں ہوپارہا تھا ، حَیرت اَنگیز طور پر چند دنوں میں ہوگیااور اُنہیں ویزے مِل گئے ۔
مُشْکِلیں حَل کر شَہِ مُشکل کُشا کے واسِطے کر بَلائیں رَد شہیدِ کربَلا کے واسِطے
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْبِ ! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
پیارے اسلامی بھائیو ! عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے آئی ، ٹی ڈیپارٹمنٹ نے ایک بہت ہی پیاری موبائل ایپلی کیشن بنام معرفۃ القرآن جاری کی ہے۔ اس ایپلی کیشن کے ذریعے ۔ * قرآن پاک اسلام کی سب سے مقدس کتاب ہے ، قرآن پاک کو نہ صرف پڑھنا بلکہ اس کے معانی اور پیغامات کو بھی سمجھنا انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ اس لیے اس کا ترجمہ پڑھنا بھی ضروری ہے۔ آپ اس ایپلی کیشن کی مدد سے قرآن پاک کا الفاظ کے درست لفظی ترجمہ کے ساتھ آسان ترجمہ قرآن کنزالعرفان کو پڑھ سکتے ہیں * اس حوالے یہ 4 آسان چیزوں پر مبنی ، لفظ بہ لفظ ترجمہ ، آیات کے عنوانات ، مختصر حاشیہ ، مکمل محاوراتی ترجمہ اور دیگر خصوصیات ہیں * ٹاپک وائز سرچ یہ حیرت انگیز خصوصیت ہے جس سے انتہائی درستگی کے ساتھ کم وقت میں مطلوبہ معلومات کو تلاش اور جمع کیاجا سکتا ہے * اس سے قرآن پاک کے پورے سیاق و سباق سے مخصوص موضوعات کو پن پوائنٹ کیا جا سکتا ہے * اس میں آپ پورے قرآن کو تلاش کرنے کی بجائے کسی مخصوص پارہ ، سورۃ ، صفحہ تک فوری آسانی کے ساتھ پہنچ سکتے ہیں * Last Read کے