Karbala Ke Jaan Nisaron

Book Name:Karbala Ke Jaan Nisaron

کو بھی ترغیب دلائیے۔

صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب!                                                صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

چند ضروری اِعْلانات

*مُحَرَّم شریفکا مہینہ جاری و ساری ہے، الحمد للہ ! یکم مُحَرَّم شریفسے امیرِ اہلسنت دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیہ روزانہ عشاء کی نماز کے بعد مدنی چینل پر لائیو مدنی مذاکرہ فرما رہے ہیں  ، یہ سلسلہ گیارہ مُحَرَّم شریف تک جاری  رہے گا ، تمام ذِمَّہ داران و عاشقانِ رسول ان مدنی مذاکروں میں خُود بھی شرکت فرمائیں اور دوسروں کو بھی اس کی دعوت دیں *شیخِ طریقت، امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ ہر ہفتے ایک دِینی رسالہ پڑھنے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کے مدنی مذاکرے میں رسالہ امیر اہلسنت کی محبّتِ سَادَات کا اِعْلان کیا جائے گا۔ یہ رسالہ خُود بھی پڑھیئے! دوسروں کو بھی ترغیب دِلائیے اور سوشل میڈیا مثلاً واٹس ایپ وغیرہ پر رضائے اِلٰہی اور ثواب کیلئے دوسروں کو بھی شئیر کیجئے! *دینِ اسلام کو دنیا میں  پھیلانے اور اس کی بقا و سربلندی کیلئے صحابۂ کرام اور اہل    بیتِ اَطْہَار رَضِیَ اللہُ عنہم نے بڑی قربانیاں دی ہیں  ، انہی قربانیوں میں سے ایک  امام عالی مقام ، امام حسین رَضِیَ اللہُ عنہکا اپنے ساتھیوں سمیت میدانِ کربلا میں شہید ہو جانا بھی ہے ۔ صدرُ الافاضل مولانا سیّد محمد نعیم الدین مراد آبادی رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہنے اس واقعہ کو کتاب کی صورت میں تحریر فرمایا،  جسے مکتبۃ المدینہ نےسوانح کربلا   کے نام سے  شائع کیا ہے  ۔آپ اس کتاب کو 210روپے میں   مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی   شاخ سے قیمتاً طلب  فرمائیں  ۔خود بھی پڑھیئے! اور دوسرو کو بھی اس کی ترغیب دلائیے!

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد