Imam Hussain Ke 5 Ausaf

Book Name:Imam Hussain Ke 5 Ausaf

اور فضولیات کو چھوڑ کر دعوتِ اسلامی کے پاکیزہ دینی ماحول سے وابستہ ہو گئے۔

یہاں سنتیں سیکھنے کو ملیں گی                                                                                             دِلائے گا خوفِ خُدا مدنی ماحول

تُو آبےنمازی، ہے دیتا نمازی                                                                          خُدا کے کرم سے بَنَا مدنی ماحول

صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب!                                                صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

فیضانِ حدیث موبائل ایپلی کیشن

پیارے اسلامی بھائیو! الحمد للہ! دعوتِ اسلامی کے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے بہت فائدہ مند موبائل ایپلی کیشن بنام ”فیضانِ حدیث“Play Store اور App Store پر پیش کردی گئی ہے۔ اس ایپلی کیشن میں آپ کو حدیث پاک کی مشہور کتابیں مثلاً * مِشْکٰوۃُ الْمَصَابِیْح اور اس کی اُردو شرح مِرْاٰۃُ الْمَنَاجِیْح * اَلْأَرْبَعِیْنُ النَّوَوِیَّۃ اردوترجمہ و شرح کے ساتھ * رِیاضُ الْصَّالِحِیناردو ترجمہ و شرح کے ساتھ * أَربَعِیْنِ حَنَفِیَّہ(اردو) * اور مُنْتَخَب اَحَادِیث (اردو)شامِل کی گئی ہیں۔ * اس ایپلی کیشن کی مدد سے آپ اَحادیثِ کریمہ کو کتابی صُورت میں (یعنی جلدوں کے اعتبار سے) بھی پڑھ سکتے ہیں اور مختلف موضوعات کے اعتبار سے اپنے مطلوبہ موضوع کا بھی مطالعہ کر سکتے ہیں * سرچ آپشن کی مدد سے  اَحادیث ِ مبارکہ سرچ بھی کی جاسکتی ہیں۔ * حدیثِ پاک کا عربی متن اعراب کے ساتھ اور اعراب کے بغیر، دونوں طرح دیکھنے کی سہولت رکھی گئی ہے * مطالعہ کے نوٹس محفوظ کرنے کیلئے پسندیدہ اَحادیث کو Favorite کرنے کا آپشن بھی دیا گیا ہے * مختلف فاؤنٹس اور احادیث شیئرنگ کی سہولت بھی دی گئی ہے۔ آج ہی اپنے موبائل میں یہ ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کیجئے! خود بھی حدیثِ پاک کا فیضان لوٹیے! اور دوسروں کو بھی ترغیب دلائیے!