Imam Hussain Ke 5 Ausaf

Book Name:Imam Hussain Ke 5 Ausaf

چند ضروری اِعْلانات

 * ہر ہفتے امیرِ اہلسنت دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیہ مدنی چینل پر لائیو ہفتہ وار مدنی مذاکرہ فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کو بھی رات عشاء کی نماز کے بعد مدنی چینل پر اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم!ہفتہ وار مدنی مذاکرہ ہو گا، جس میں شیخِ طریقت، امیر اہلسنت مولانا الیاس عطّار قادری دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیہ سُوالات کے جوابات بھی عنایَت فرمائیں گے۔ تمام ذِمَّہ داران و عاشقانِ رسول اس مدنی مذاکرے میں خُود بھی شرکت فرمائیں اور دوسروں کو بھی اس کی دعوت دیں * شیخِ طریقت، امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ ہر ہفتے ایک دِینی رسالہ پڑھنے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کے مدنی مذاکرے میں رسالہ پیارے نبی کی پیاری آلکا اِعْلان کیا جائے گا۔ یہ رسالہ خُود بھی پڑھیئے! دوسروں کو بھی ترغیب دِلائیے اور سوشل میڈیا مثلاً واٹس ایپ وغیرہ پر رضائے اِلٰہی اور ثواب کیلئے دوسروں کو بھی شئیر (Share) کیجئے! * واقعہ کربلا کے مُسْتَنَداحوال اور آسان و عام فہم  اَنداز میں تمام روئیداد جاننے کے لئے مکتبۃ المدینہ نے اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  کے چھوٹے بھائی مولانا حسن رضا  خان رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ   کی کتاب آئینہ قیامت شائع کی ہے ، اس کتاب کے بارے میں اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ فرماتے ہیں:حسن میاں مرحوم میرے بھائی کی کتاب  آئینہ قیامت میں صحیح روایات ہیں انہیں سننا چاہیے۔([1])آج ہی اس کتاب کو مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے 200   روپے  میں قیمتاً طلب فرمائیں۔خود بھی پڑھیئے! اور دوسرو کو بھی اس کی ترغیب دلائیے!

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد


 

 



[1]...ملفوظات اعلی حضرت،صفحہ:293۔