Qutb e Madina Ke Aala Osaf

Book Name:Qutb e Madina Ke Aala Osaf

یہ رسالہ خُود بھی پڑھیئے! دوسروں کو بھی ترغیب دِلائیے اور سوشل میڈیا مثلاً واٹس ایپ وغیرہ پر رضائے اِلٰہی اور ثواب کے لئے دوسروں کو بھی شئیر (Share) کیجئے! *قربانی اسلام کا ایک اہم فریضہ ہے  ہر سال مسلمان اس فریضے کوانجام دیتے ہیں ، کہیں نہ کہیں ہمیں یہ خیال ضرور آتا ہو گا کہ ہم قربانی کیوں کرتے ہیں اور اس کے فوائد کیا کیا ہیں، ان باتوں کو جاننے کیلئے مکتبۃ المدینہ کے 2 رسائل قربانی کیوں کرتے ہیں  اور  جانوروں کے بارے میں دلچسپ معلومات  مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے 20 ، 20روپے میں قیمتاً طلب کیجئے، خود بھی پڑھیئے! اور دوسرو کو بھی اس کی ترغیب دلائیے!

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْبِ!                                  صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

پیارے اسلامی بھائیو! بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے سنّت کی فضیلت اور نبی پاک ، صاحبِ لولاک صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی  ایک سنّت بیان کرنے کی سَعَادت حاصِل کرتا ہوں۔ تاجدارِ رسالت، شہنشاہِ نبوت صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نےفرمایا: مَنْ اَحَبَّ سُنَّتِي فَقَدْ اَحَبَّنِي وَمَنْ اَحَبَّنِي كَانَ مَعِي فِي الْجَنَّةِ جس  نے میری سُنّت سے محبّت کی اس نے مجھ سے محبّت  کی اور جس نے مجھ سے محبّت  کی وہ جنّت میں میرے ساتھ ہو گا۔([1])

سینہ تیری سُنّت کا مدینہ بنے آقا!                                         جنت میں پڑوسی مجھے تم اپنا بنانا

قربانی سنّت ِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  ہے 

2فرامینِ آخری نبی، رسول ہاشمیصَلّی اللہُ عَلَیْہ وآلِہ وسَلَّم: (1): جو خوش دِلی سے، ثواب کیلئے قربانی کرے، اس کی قُربانی اس کے اور جہنّم کے درمیان آڑ بن جائے گی۔([2]) (2): تمہارے


 

 



[1]...تاریخ مدینہ دمشق، جلد:9، صفحہ:343۔

[2]...معجم کبیر،جلد:2، صفحہ:213، حدیث:2670۔