والے !(گناہ کرنے
سے) باز آجا۔([1])
(2) جمعہ کے دن کا وظیفہ
فرمانِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم:جو شخص جمعہ والے دن فجر کی
نماز سے پہلے 3 مرتبہأَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الَّذِي
لَآ إِلٰهَ إِلَّا هُوَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ پڑھے اُس کے گُنَاہ بخش دیئے جائیں گے اگرچہ سمندر کی جھاگ سے زیادہ
ہوں۔([2])
...کتاب النزول للدارقطنی، ذکر الروایۃ عن امیر المؤمنین علی...الخ،
صفحہ:92، حدیث:3۔
... معجم اوسط، جلد:5، صفحہ:392، حدیث:7717۔