Bachon Ki Tarbiyat Kaise Karen?

Book Name:Bachon Ki Tarbiyat Kaise Karen?

چند ضروری اِعْلانات

*ہر ہفتے امیرِ اہلسنت دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیہ مدنی چینل پر لائیو ہفتہ وار مدنی مذاکرہ فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کو بھی مدنی چینل پر عشاء کے بعد (تقریباً 8:15 منٹ پر )اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم! ہفتہ وار مدنی مذاکرہ ہو گا جس میں شیخِ طریقت، امیرِ اہلسنت مولانا الیاس عطّار قادری دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیہ سُوالات کے جوابات بھی عنایَت فرمائیں گے۔ تمام ذِمَّہ داران و عاشقانِ رسول اس مدنی مذاکرے میں خُود بھی شرکت فرمائیں اور دوسروں کو بھی اس کی دعوت دیں*شیخِ طریقت، امیر اہلسنت ہر ہفتے ایک دِینی رسالہ پڑھنے کی ترغیب ارشادفرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کے مدنی مذاکرے میں اللہ پاک کے بارے میں 25 سوال جواب     رسالےکا اِعْلان کیا جائے گا۔ یہ رسالہ خُود بھی پڑھیئے! دوسروں کو بھی ترغیب دِلائیے اور جو سوشل میڈیا مثلاً واٹس ایپ وغیرہ استعمال کرتے ہیں، رضائے اِلٰہی اور ثواب کے لئے یہ رسالہ دوسروں کو بھی شئیر (Share) کیجئے! * رَجَب شریف عزّت و حُرمت والا مہینہ ہے،پہلے کے مسلمان اس مہینے میں اللہ پاک کی عبادات کا خصوصی اہتمام کیا کرتے تھے، اس مُبارَک مہینے کی شان و عظمت  اور فضیلت کے بیان میں مکتبۃُ المدینہ نے 2 رسائل  کفن کی واپسی اور فیضان رجب  شائع کئے ہیں۔ آج ہی  ان رسائل کو مکتبۃُ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے 25 روپے اور 20 روپےمیں قیمتاً طلب  فرمائیں  ۔خود بھی مطالعہ فرمائیں! اور دوسروں کو بھی ترغیب دِلائیں! *الحمد للہ! دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول میں رَجَب شریف کے مبارک ایام میں خصوصی طور پر نفل روزے رکھنے کا ذہن دیا جاتا ہے، کثیر اسلامی بھائی اور اسلامی بہنیں اس مبارک مہینے میں نفل روزے رکھنے کا اہتمام کرتے ہیں، اس کے ساتھ یوسی سطح پر سحری اجتماعات کا بھی اہتمام کیا جاتا ہے،تمام اسلامی بھائیو سے التجا ہے کہ سحری اجتماعات