Bachon Ki Tarbiyat Kaise Karen?

Book Name:Bachon Ki Tarbiyat Kaise Karen?

داخِل کروا دیجئے! *دُنیوی تعلیم دِلوانا چاہتے ہیں تو دار ُالمدینہ موجود ہے، یہاں داخِل کروائیے! دُنیوی تعلیم اِسْلامی ماحَول کے ساتھ میسر آئے گی۔ الحمد للہ! دارُ المدینہ میں انٹرنیشل تقاضوں(Requirements) کے مطابق جدید تعلیم دِی جاتی ہے، اس کے ساتھ ساتھ بچوں کی خالِص اسلامی تربیت بھی ہوتی ہے، یہاں یونیفارم بھی اسلامی، ماحول بھی اسلامی، جدید تعلیم کا نصاب بھی اسلامی، اساتذہ بھی دِینی ذہن رکھنے والے، پُورا عملہ دِیندار اور اَخْلاق و کردار والا ہے۔ اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم!  بچے کو ماحول بھی اچھا ملے گا، دوست بھی اچھے ملیں گے، نصاب بھی اچھا اور دِینی ملے گا، مُعَلِّمِیْن (یعنی اساتذہ ) بھی اچھے اور دیندار نصیب ہوں گے، اس کی برکت سے اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم! اَوْلاد کی تربیت اچھی ہو جائے گی۔

الحمدللہ!دارُ المدینہ کے داخلے شروع ہو رہے ہیں،اپنے بچوں کی اچھی تعلیم و تربیت کیلئے، ان کا  بہتر مستقبل پلان کرنے کیلئے ایک بار ضرور دارُ المدینہ کا وزٹ کیجئے! *دار ُالمدینہ کی آفیشل ویب سائٹwww.darulmadinah.net سے بھی معلومات حاصل کی جا سکتی ہے *دار ُالمدینہ کے آفیشل فیس بک پیجDar-ul-Madinah International Islamic School Systemکو بھی ضرور وزٹ کریں *بچوں کے داخلے ( Admission)کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں:03132626024۔

اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق نصیب فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم

12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: ہفتہ وار رسالہ مطالعہ

پیارے اسلامی بھائیو! عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی دُنیا بھر میں نیکی کی دعوت عام کرنے میں مَصْرُوفِ عمل ہے، نیک نمازی بننے، ظاہِری و باطنی گُنَاہوں سے خود کو