Noor Me Lipta Hua Admi

Book Name:Noor Me Lipta Hua Admi

تلاوت قرآن کا ذوق بڑھانے کے لئے خوبصورت خط اور اعلی چھپائی کے حامل نسخوں پر اس کی تلاوت جبکہ قرآنِ کریم کی تعلیمات کی سمجھ حاصِل کرنے کے لئے اس کے ترجمہ و تفسیر کا مطالعہ بہت ضروری ہے۔*مکتبۃُ المدینہ پیش کر رہا ہے تلاوتِ قرآن کے لئے خوبصورت اور دیدہ زیب 16سطری اور تجویدی قرآن کریم کے نسخے*قرآنی تعلیمات کی سمجھ حاصِل کرنے کے ترجمۂ کنز الایمان مع تفسیر خزائن العرفان، تفسیر صراط الجنان، تفسیر تعلیم القرآن اور قرآنی انسائیکلو پیڈیا، یعنی فیضان قرآن ڈیجیٹل پین، جس میں 12 قاری صاحبان کی آواز میں قرآن کریم سننے کے ساتھ ساتھ، انبیاء کرام کا تعارف، سورتوں کا خلاصہ، قرآن ِکریم میں ذکر ہونے والے پرندے، سمندری جانور وغیرہ، مخصوص آیات کی فضیلت، فقہی اصطلاحات اور بہت کچھ موجود ہے۔تو آج ہی اپنے قریبی مکتبۃُ المدینہ کی کسی بھی شاخ پر تشریف لائیں اور مناسب قیمت پر تمام پروڈیکٹس حاصل فرمائیں، خود بھی مطالعہ فرمائیں، دوسروں کو بھی اس کی ترغیب دلائیں۔* امیرِاہلسنت مولانا محمد الیاس عطارقادری   دَامَتْ بَرْکَاتُہم العالیہ  نے ہر سال شعبان شریف میں فیضانِ رمضان مکمل پڑھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی ہے۔ تمام اسلامی بھائی اس کتاب کو پڑھنے کی نیت فرمالیں، مکتبۃُ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے 660 روپے میں قیمتاً حاصِل فرمائیں یا دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹwww.dawateislami.net سے مفت ڈاؤن لوڈ فرمائیں، دوسروں کو بھی اس کی ترغیب دلائیں۔

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

پیارے اسلامی بھائیو! بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے سُنّت کی فضیلت اور چند آدابِ زندگی بیان کرنے کی سَعَادت حاصِل کرتا ہوں۔ تاجدارِ رسالت، شہنشاہِ نبوت  صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم