Noor Me Lipta Hua Admi

Book Name:Noor Me Lipta Hua Admi

پودے لگائے جا چکے ہیں*تقریباً 76 لاکھ 82 ہزار 958افراد کی امداد کی جا چکی ہے*5 ہزار 566 گھروں کی تعمیر کی جا چکی ہے*75 ہزار 721 خون کی بوتلیں عطیہ کی جا چکی ہیں *ہیلتھ کئیر سنٹر میں اب تک 61 ہزار 667 مریض وزٹ کر چکے ہیں۔

آپ بھی خِدْمتِ دین کے اس کام میں اپنا حِصّہ شامِل کیجئے! اپنے عطیات دعوت اسلامی کودیجئے،آپ کے چندے یعنی ڈونیشن کوکسی بھی جائز،دینی، اصلاحی،فلاحی،روحانی،خیر خواہی، بھلائی اور آمدنی بڑھانے کے جائز اور محفوظ کاموں میں لگایا جا سکتا ہےتا کہ بڑھتے ہوئے اخراجات کو پورا کیا جا سکے۔

دعوتِ اسلامی کی قَیُّوم،   سارے جہاں میں مچ جائے دُھوم

اس پہ فِدا ہو بچہ بچہ     یااللہ! مری جھولی بھر دے

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                                                  صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: مدنی مذاکرہ

پیارے اسلامی بھائیو! سنتوں کے مطابق زندگی گزارنے کا جذبہ پانے، ماں باپ کا فرمانبرادر بننے، نیکیوں بھری زندگی گزارنے کے لئے عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہو جائیے، 12 دینی کاموں میں خوب بڑھ چڑھ کر حِصَّہ لیجئے! اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم! دِل روشن ہو گا، عشقِ رسول نصیب ہوگا، محبتِ اِلٰہی نصیب ہو گی اور دین و دُنیا کی بےشُمار بھلائیاں ہاتھ آئیں گی۔ دعوتِ اسلامی کے 12 دینی کاموں میں ایک دینی کام ہے: ہفتہ وار مدنی مذاکرہ۔

امیرِ اہلسنّت مولانا محمد الیاس عطار قادری  دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ  دورِ حاضِر کی عظیم علمی و