ALLAH Aur Rasool Ke Sher Hazrat Ameer Hamza

Book Name:ALLAH Aur Rasool Ke Sher Hazrat Ameer Hamza

اسلامک سپیچز (Islamic Speeches)موبائل ایپلی کیشن

اے عاشقانِ رسول ! اَلحمدُ لِلّٰہ! عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی اِسْمَارٹ فون (Smartphone)کے ذریعے بھی عِلْمِ دین عام کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ اس حوالے سے دَعْوَتِ اسلامی کے I.T ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے مختلف موبائل ایپلی کیشنز جاری کی جا چکی ہیں، جن میں سے ایک موبائل ایپلی کیشن اسلامک سپیچز(Islamic Speeches) بھی ہے۔ جس کے ذریعے آپ دعوت اسلامی کے * ہفتہ وار * جمعہ * اور مختلف ایونٹ کے نئے، پرانے بیانات باآسانی حاصل کر سکتے ہیں*یہ بیانات نہ صرف ارود زبان بلکہ انگلش، سندھی، پشتو، بنگالی زبانوں میں بھی موجود ہیں*آپ ان بیانات کو نہ صرف پڑھ سکتے ہیں بلکہ اس اپیلی کیشن میں مخصوص بیانات کو آڈیومیں سن بھی سکتے ہیں *بیانات کو تلاش کرنے کی سہولت بھی موجود ہے، جس سے آپ باآسانی اپنا مطلوبہ بیان ڈھونڈ سکتے ہیں *آپ اپنے پسندیدہ بیانات کو فیورٹ کر کے محفوظ بھی کر سکتے ہیں۔آج ہی اس ایپلی کیشن کو اپنے موبائل میں ڈاؤن لوڈ کریں اور دوسروں کو بھی اس کی ترغیب دیں۔

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

چند ضروری اِعْلانات

*ہر ہفتے امیرِ اہلسنت  مولانا محمد الیاس قادری  دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ  مدنی چینل پر لائیو ہفتہ وار مدنی مذاکرہ فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کو بھی مدنی چینل پر رات9 بج کر 15منٹ پر اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم!ہفتہ وار مدنی مذاکرہ ہو گاجس میں شیخِ طریقت، امیر اہلسنت مولانا الیاس عطّار قادری  دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ  سُوالات کے جوابات بھی عنایَت فرمائیں گے۔ تمام ذِمَّہ داران و عاشقانِ رسول اس مدنی مذاکرے میں خُود بھی شرکت