مدنی رسائل کے مطالعہ کی دھوم
ماہنامہ ستمبر 2021
شیخ ِ طریقت ، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے شوّالُ المکرم اور ذوالقعدۃ الحرام 1442ھ میں درج ذیل مَدَنی رسائل پڑھنے / سننے کی ترغیب دلائی اور پڑھنے / سننے والوں کو دُعاؤں سے نوازا :
(1)یااللہ پاک! جو کوئی17صفحات کا رِسالہ “ فیضانِ امام بُخاری “ پڑھ یا سُن لے اُسے امام بخاری کے عشقِ رسول سے حصّہ عطا فرما اور اُسے بے حساب بخش دے ، اٰمِیْن
(2)یااللہ پاک! جو کوئی 17صفحات کا رِسالہ “ اِرشاداتِ امام احمد رضا “ پڑھ یا سُن لے اُسے امام احمد رضا خان کے فیضان سے مالا مال فرما کر بِلاحساب جنّتُ الفردوس میں داخلہ نصیب فرما ، اٰمِیْن
(3)یاربَّ المصطَفٰے! جو کوئی17صفحات کا رِسالہ “ اپنی پریشانی ظاہِر کرنا کیسا؟ “ پڑھ یا سُن لے اُسے اپنی رِضا کے لئے مصیبتوں پر صبر اور بہت زیادہ اَجْر عطا کر اور اُسے جنَّتُ الْفِردوس میں اپنے پیارے نبی حضرت اَیُّوب (علیہ الصّلوٰۃُوالسّلام) کا پڑوس نصیب فرما ، اٰمِیْن
(4)یااللہ پاک! جو کوئی 17صفحات کا رِسالہ “ بادشاہ کی سڑی ہوئی لاش “ پڑھ یا سُن لے اُس کے سارے گناہ مُعاف فرما اور اُسے اپنا مقبول بندہ بنا کر بےحساب مغفرت سے نواز دے ، اٰمِیْن
(5)یااللہ پاک! جو کوئی17صفحات کا رِسالہ “ کام کے اَوراد “ پڑھ یا سُن لے اُسے گناہوں اور فُضُول کاموں سے بچا اور اُس کو ذِکر و دُرود میں مشغول رہنے والی زبان عطا فرما اور اُس کی بے حساب مَغفِرت کر ، اٰمِیْن
(6)یاربَّ المصطَفےٰ! جو کوئی 17صفحات کا رِسالہ “ امام مالِک کا عشقِ رسول “ پڑھ یا سُن لے اُسے امام مالک کے صدقے عشقِ مدینہ سے مالا مال فرما ، اُسے بار بار مدینۂ پاک کی باادب حاضِری نصیب فرما اس کو بے حساب بخش دے۔ اٰمِیْن
(7)یاربَّ المصطَفٰے! جو کوئی 17 صفحات کا رِسالہ “ گھریلو جھگڑوں کا علاج “ پڑھ یا سُن لے اُس کے گھر بار اور روزگار میں برکتیں عطا فرما کر اُسے اپنی راہ میں خرچ کرنے کی توفیق عطا فرما۔ اٰمِیْن
(8)یااللہ پاک! جو کوئی17صفحات کا رِسالہ “ قُربانی کیوں کرتے ہیں؟ “ پڑھ یا سُن لے اُسے ہر سال خوش دلی سے قربانی کرنے کی سعادت عطا فرما اور اُس کی قُربانی کو اُس کے لئے پُلْ صِراط کی سُواری بنا۔
اٰمِیْن بِجَاہِ النّبیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم
رِسالہ |
پڑھنے / سننے والے اسلامی بھائی |
اسلامی بہنیں |
کل تعداد |
فیضانِ امام بُخاری |
21لاکھ49ہزار504 |
8لاکھ3ہزار497 |
29لاکھ53ہزار1 |
اِرشاداتِ امام احمد رضا |
20لاکھ76ہزار574 |
7لاکھ72ہزار959 |
28لاکھ49ہزار533 |
اپنی پریشانی ظاہر کرنا کیسا؟ |
22لاکھ55ہزار937 |
7لاکھ13ہزار87 |
29لاکھ69ہزار24 |
بادشاہ کی سڑی ہوئی لاش |
20لاکھ5ہزار337 |
7لاکھ57ہزار562 |
27لاکھ62ہزار899 |
کام کے اَوراد |
18لاکھ36ہزار127 |
7لاکھ96ہزار884 |
26لاکھ33ہزار11 |
امام مالِک کا عشقِ رسول |
21لاکھ6ہزار864 |
8لاکھ29ہزار948 |
29لاکھ36ہزار812 |
گھریلو جھگڑوں کا علاج |
22لاکھ24ہزار549 |
7لاکھ46ہزار113 |
29لاکھ70ہزار662 |
قربانی کیوں کرتے ہیں؟ |
21لاکھ31ہزار150 |
8لاکھ71ہزار349 |
30لاکھ2ہزار499 |
Comments