اللہ پاک سچا اور اس کا کلام سچا ، مسلمان پر جس طرح لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللهُ ماننا ، الله پاک کو اَحَدْ ، صَمَدْ ، لَاشَرِيْكَ لَہٗ جاننا فرضِ اوّل اور مَناطِ ایمان ہے
الله پاك نے مختلف ادوار میں لوگوں کی اصلاح اور انہیں صراطِ مستقیم پر چلانے کے لئے اپنے انبیائے کرام علیہم الصّلوٰۃ و السّلام بھیجے
اللہ پاک نے انسان کو دو باطنی قوتوں کا مجموعہ بنایا ہے ، ایک عقل اور دوسری شہوت ، پھر ان دونوں قوتوں کے کچھ مددگار مقرر فرمائے ہیں ،