Book Name:Yaqeen Ki Barkatain

(2) جمعہ کے دن کا وظیفہ

فرمانِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم:جو شخص جمعہ والے دن فجر  کی نماز سے پہلے 3 مرتبہ‌أَسْتَغْفِرُ ‌اللَّهَ ‌الَّذِي ‌لَآ ‌إِلٰهَ ‌إِلَّا هُوَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ پڑھے اُس کے گُنَاہ بخش دیئے جائیں گے اگرچہ سمندر کی جھاگ سے زیادہ ہوں۔([1])

 

 



[1]... معجم اوسط، جلد:5، صفحہ:392، حدیث:7717۔